مردانہ زرخیزی
سیمن رپورٹ، سپرم کاؤنٹ، موٹیلٹی اور متعلقہ علامات کا مکمل جائزہ
Fertility & Timing Power Course
مردانہ زرخیزی، ٹائمنگ اور دیگر نجی مسائل کے لیے پوٹنسی اور مدر ٹنکچر سے تیار کردہ، کیس کی مکمل تفصیل پر مبنی کورس۔
☎ 0307 6219609
درست ہومیوپیتھک انتخاب کے لیے صرف بیماری کا نام نہیں بلکہ پوری علامات اور پس منظر دیکھا جاتا ہے۔
سیمن رپورٹ، سپرم کاؤنٹ، موٹیلٹی اور متعلقہ علامات کا مکمل جائزہ
ٹائمنگ، کمزوری، خواہش اور ازدواجی کارکردگی کے مسائل پر نجی مشاورت
علامات، طبی تاریخ اور رپورٹس دیکھ کر پوٹنسی اور مدر ٹنکچر کا انتخاب

کورس ہومیوپیتھک پوٹنسیز اور مدر ٹنکچرز سے تیار کیا جاتا ہے۔ دوا کا حتمی انتخاب مریض کی مکمل کیس ٹیکنگ، علامات، سابقہ علاج اور متعلقہ رپورٹس کے بعد کیا جاتا ہے۔
WhatsApp پر بنیادی معلومات اور دستیاب رپورٹس شیئر کریں۔
جسمانی، ذہنی اور ازدواجی علامات کو رازداری سے سمجھا جاتا ہے۔
کیس کے مطابق کورس اور استعمال کی مکمل ہدایات فراہم کی جاتی ہیں۔
دورانِ کورس کیفیت اور پیش رفت کے مطابق رہنمائی جاری رہتی ہے۔

راہِ شفاء ہومیوپیتھک کلینک میں مریض کی علامات، وجوہات، کیفیت اور دستیاب رپورٹس کو سمجھ کر انفرادی رہنمائی فراہم کی جاتی ہے۔ آپ گھر بیٹھے ابتدائی مشاورت کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں۔
اپنا نام، عمر، بنیادی مسئلہ اور دستیاب رپورٹس بھیجیں۔